
دینہ: ایس ایچ او تھانہ دینہ مرزا وقاص تبدیل، ایس ایچ او مرزا تصور کو کو تھانہ دینہ میں تعینات کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر فہد نے ایس ایچ او تھانہ دینہ مرزا وقاص کو تبدیل کر کے ان کی جگہ نئے ایس ایچ او تھانہ دینہ مرزا تصور کو تعینات کر دیا۔