
جہلم: دریائے جہلم سے 35 سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی۔
تھا نہ سٹی سرا ئے عا لمگیر پولیس اور ریسکیو1122کے عملہ نے لا ش تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال سرا ئے عالمگیر بھجوا دی۔
پولیس نے نے متوفی کی شناخت کے لئے اسکی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کر دیں۔