Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

حکومت خواتین کے حقوق کو اجاگر کرنے اور انکے حقوق کے تحفظ کیلئے انقلابی اقدامات کر رہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر جہلم

جہلم: خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر نعمان حفیظ نے خصوصی پیغام میں کہا کہ حکومت پنجاب خواتین کے حقوق کو اجاگر کرنے اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے انقلابی اقدامات کر رہی ہے یہی وجہ ہے کہ آج زندگی کے ہر شعبے میں خواتین کا کردار نمایاں نظر آرہا ہے۔ اسلام نے خواتین کو بے پناہ اہمیت دی ہے اور اسلام کی تاریخ گواہ ہے کہ دور رسالت میں بھی خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی تھی۔

انہوں نے کہا کہ قوموں کی ترقی میں خواتین کے کردار کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button