جہلم پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو دھر لیا، اسلحہ برآمد

جہلم: ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔

تفصیل کے مطابق تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم سجاد منیر کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ صدر میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button