پنڈدادنخان میں تیز رفتار بس کی ٹکر سے 49 سالہ راہگیر جاں بحق

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں تیز رفتار بس کی ٹکر سے 49 سالہ راہگیر جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے علاقہ کندوال کے قریب تیز رفتار بس نے 49 سالہ راہگیر محمد رمضان ولد عبدالرحمٰن سکنہ کندوال کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 پنڈدادنخان سٹاف موقع پر پہنچ گیا اور ڈیڈ باڈی کو کندوال گاؤں شفٹ کر دیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button