عراق جانےکا ارادہ رکھنے والے پاکستانی شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری

دفتر خارجہ نے عراق جانے کا ارادہ رکھنے والے پاکستانی شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق دفترخارجہ کی جانب سے عراق کے سفر کے خواہشمند پاکستانیوں کو انتہائی محتاط رہنےکی ہدایت کی گئی ہے ۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہناتھا کہ عراق کے سفر کا ارادہ کرنے والے خطے کی صورتحال کے پیش نظر احتیاط برتیں،خطے کی صورتحال مستحکم ہونے اور ائیرلائن آپریشن معمول پرآنے کا انتظار کیا جائے۔

تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button