جہلم میں ایک شخص دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا

جہلم میں ایک شخص دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا، ریسکیو 1122 نے ڈوبنے والے شخص کی تلاش شروع کر دی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جہلم کے علاقہ خورد کے مقام پر دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ایک شخص ڈوب گیا، ریسکیو 1122 کی امدادی گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو کی غوطہ خور ٹیم ڈوبنے والے شخص کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد بھی موقع پر موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button